وزیراعظم کا دورہ امریکا پاکستان کے لئے خوش آئند ہے،شان

اسلام آباد: پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو دورہ امریکا کے دوران ملنے والا پروٹوکول ناقدین کے لئے بہترین جواب ہے۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ دورہ … Continue reading وزیراعظم کا دورہ امریکا پاکستان کے لئے خوش آئند ہے،شان